مینھ کا ڈونگرا
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - تھوڑی سی بارش، ہلکی بارش نیز وہ بادل جو برس کے فوراً نکل جائے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - تھوڑی سی بارش، ہلکی بارش نیز وہ بادل جو برس کے فوراً نکل جائے۔